پشاور، بھاری منشیات کی دبئی سمگلنگ ناکام، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس اے ایس ایف کی جانب سے بھاری منشیات کی دبئی سمگلنگ ناکام بنا دی گئِی۔ مسافر نے بھاری منشیات بیگ کے ہینڈل میں چھپا رکھی تھی جسے وہ دبئی سمگلنگ کی کوشش کر رہا تھا۔ مزید پڑھیں

پشاور، یکہ توت سے اغواء شہری بازیاب، 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس کی اغواء کاروں کیخلاف ایک اور کامیابی، بزرگ تاجر کے بعد یکہ توت سے اغواء شہری بازیاب کرا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کے نوٹس پر پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے مزید پڑھیں

مغوی تاجر کی بازیابی پر چھاپہ مار ٹیم کیلئے نقد انعام کا اعلان

ویب ڈیسک: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈاپور نے بزرگ تاجر کی بازیابی پر چھاپہ مار ٹیم کےلئے نقد انعام کا اعلان کردیا۔ ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ بہترین کارروائی پر آئی جی پی اخترحیات مزید پڑھیں

پشاور، صدر سے اغواء ہونے والا تاجر بازیاب، 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے مصروف بازار صدر سے ایک روز قبل اغواء ہونے والے تاجر حاجی اکرام کو ضلع نوشہرہ سے بازیاب کرالیا گیا اور اس کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ یاد رہے کہ مغوی ہونے مزید پڑھیں

آپ ﷺ کا اسوہ حسنہ تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے، اعظم خان

آپ ﷺکاخطبہ حجتہ الوداع ایسا منشور ہے جو رہتی دنیاتک انسانوں کی رہنمائی کاسرچشمہ ہے، وزیراعلیٰ ویب ڈیسک: عید میلا د النبی ﷺکے موقع پر نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد مزید پڑھیں

پشاور، بی آر ٹی میں اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ

بی آر ٹی منصوبے کیخلاف عالمی عدالت میں یکطرفہ فیصلہ آنے کا امکان ویب ڈیسک: پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے اعلیٰ حکام کی غفلت اور لاپرواہی سے پشاور میٹرو بس (بی آر ٹی) پراجیکٹ ملک کا دوسرا ریکوڈک مزید پڑھیں

پشتو اور علاقائی زبانوں کو بطور لازمی مضامین پڑھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: نجی سکولوں میں پشتو یا مقامی زبان میں تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت، تفصیلات کے مطابق صوبائی نگران کابینہ کی جانب سے خیبرپختونخوا کے نجی سکولوں میں پشتو اورعلاقائی زبانیں بطور لازمی مضمون پڑھانے کی ہدایت کر دی مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کے حوالے سے تمام سرکاری عمارتوں پر چراغاں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 12 ربیع الاول کو تمام سرکاری عمارتوں پر چراغاں کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ محکمہ انتظامی امور خیبرپختونخوا نے تمام انتظامی سیکرٹریز کے نام اس حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، سرکاری گاڑی و اسلحہ برآمد، 5 افراد گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس، ایکسائز اور ایف سی نے پشاور اور باڑہ میں مشترکہ طور پر بڑا چھاپہ مارا اور اس کے ساتھ آپریشن بھی کیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ایکسائز کی گاڑی اور سرکاری کلاشنکوف برامد کرتے ہوئے پانچ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد پر ایٹا اور کے ایم یو سے جواب طلب

ویب ڈیسک: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل نے پشاور ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا۔ ایم ڈی کیٹ سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس عبدالشکور اور جسٹس ارشد علی نے کی۔ دوران سماعت ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

پشاور، اسلامیات کی کتاب میں غلطی درست کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے اسلامیات کی کتاب میں غلطی ٹیکس بک بورڈ نے تسلیم کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کو مراسلہ جاری کردیا۔ ٹیکس بک بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پشاور، خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ خصوصی اجلاس میں نگران کابینہ اراکین کے علاوہ چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے علاوہ متعلقہ انتظامی سیکرٹریز بھی مزید پڑھیں

پشاور،133ٹیوب ویلوں کوخودکارنظام پرمنتقل کردیاگیا

ویب ڈیسک:پشاور میں 133ٹیوب ویلز کو خود کار نظام پر منتقل کردیا گیا جبکہ باقی ٹیوب ویلوں کو بھی خود کار نظام پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر بلدیات وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ انجینئر عامر مزید پڑھیں

بارہ ربیع الاول کیلئے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی

ویب ڈیسک: کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے بارہ ربیع الاول کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی خاطر سیکیورٹی پلان کو حتمی تشکیل دے دی ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق بارہ مزید پڑھیں

سیاحت کو بطور صنعت فروغ دینے کیلئے کوشاں ہیں، محمد اعظم خان

ویب ڈیسک: عالمی یوم سیاحت کے موقع پر نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد سیاحت کی مزید پڑھیں

پشاور، خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

گزشتہ نوماہ کے دوران 3ہزار369 غیرملکی سیاحوں سمیت مجموعی طورپر 1 کروڑ11 لاکھ 20ہزار 535 سیاح صوبے کے مختلف سیاحتی مقامات پر سیر وتفریح کیلئے آئے۔ ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد کی 9 ماہ کی مفصل رپورٹ جاری مزید پڑھیں

سرحد پار دراندازی روک تھام، امریکہ کا پاکستان کیساتھ تعاون کا اعلان

ویب ڈیسک: امریکا نے رات کے آپریشن میں استعداد کار بڑھانے کے لئے پاکستان سے تعاون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف سی کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالر مالی تعاون کا ایک منصوبہ شروع کیا جائے گا۔ امریکی مزید پڑھیں