بٹگرام کار کھائی میں جاگری

بڈھ بیر،خاتون کے قتل کا ڈراپ سین،سوتیلا بیٹاقاتل نکلا

ویب ڈیسک: پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں لاپتہ خاتون کے قتل کا معامعہ حل ہوگیا، شوہراورسوتیلے بیٹے نے گھریلوناچاقی پر خاتون کو قتل کرکے نعش کنویں میں پھینک دی تھی جبکہ سوتیلے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا ہے مزید پڑھیں

کروڑوںروپے تاوان کیلئے اغواء کئے گئے 2افرادباڑہ سے بازیاب

ویب ڈیسک:پشاورکینٹ پولیس نے کروڑوں روپے تاوان کیلئے اغواء کیے گئے ٹرانسپورٹر سمیت دودوستوں کی بازیابی کیلئے باڑہ میں چھاپہ مار کردونوں مغویوں کوبحفاظت بازیاب کرالیا جبکہ مرکزی اغواء کار اور ماسٹرمائنڈ کو گرفتار کرلیا،اغواء کاروں نے مغویوںکو 10روز سے مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمت اضافہ’عوام مہنگائی کی نئی لہرمیں بہہ گئے

ویب ڈیسک:پشاور میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد آٹے، گھی اور دالوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں جبکہ سٹیشنری کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے پشاور میں 80کلو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کی منظوری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کی منظوری دے دی اور اس سلسلے میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا کے نام مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے 15 سیکرٹریز سمیت مزید پڑھیں

پشاور، جماعت اسلامی کا دھرنا شروع، پنڈال سج گیا

ویب ڈیسک: ملک بھر میں مہنگائی سمیت پیٹرول اور بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی کا تین روزہ دھرنا پشاور میں شروع ہو گیا ہے جس کیلئے گورنر ہاﺅس کے سامنے پنڈال سجج گیا۔ صوبائی ترجمان جماعت اسلامی مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ سکینڈل، ماسٹر مائنڈ سابق ملازم ایف پی ایس سی نکلا

ملزم کو ٹیسٹنگ سسٹم کی کمزوریوں کا علم ہے اور ٹیسٹ ہائی جیک کروانے کا ماہر بھی ہے۔ ملزم نے واردات کیلئے بلیو ٹوتھ آلات چین سے منگوائے ہیں۔ ویب ڈیسک: ایم ڈی کیٹ سکینڈل کا ڈراپ سین، مرکزی ملزم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا کل گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنرل عبدالواسع نے کہا ہے کہ 2 ستمبر کی کامیاب ہڑتال کے بعد کل جماعت اسلامی دھرنا دینے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کے لیے تمام مزید پڑھیں

مچھلی فروشوں کو دی جانے والی اراضی کی تحقیقات شروع

ویب ڈیسک:چوک یادگار سے مچھلی منڈی شہر سے باہر منتقلی انتظامیہ کیلئے درد سر بن گئی ہے جبکہ میٹرو پولیٹن انتظامیہ کی جانب سے نوٹس لینے کے بعد ہشت نگری ریلوے پھاٹک میں مچھلی فروشوں پر فروخت کی جانیوالی سرکاری مزید پڑھیں

کم عمرافغان لڑکی سے اغواء کے بعدزیادتی، زبردستی نکاح

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے میرہ کچوڑی سے کم عمر افغان لڑکی کو اغواء کرکے اس کا زبردستی نکاح کرادیا گیاجبکہ اسے زیادتی کابھی نشانہ بنایاگیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم میاں بیوی کوگرفتار کرلیاجبکہ ان کا بیٹافرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں

مختلف اضلاع میں مزید بارش ، پشاور میں موسم گرم رہے گا

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم خشک، گرم اوربعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے بھی مزید پڑھیں

بی آر ٹی

پشاور: نگراں صوبائی حکومت کا بی آر ٹی کو 1 ارب فنڈ دینے سےانکار

نگراں خیبرپختونخوا حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو بی آر ٹی کے لیے ایک ارب روپے دینے سے انکار کردیا ہے۔ ویب ڈیسک: صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے سیکرٹری محکمہ خزانہ کو خط ارسال کیا تھا جس میں بی آر ٹی کے مزید پڑھیں

ٹیوشن فیس میں اضافہ کیخلاف میڈیکل سٹوڈنٹس عدالت جا پہنچے

ویب ڈیسک: ٹیوشن فیس میں اضافہ کیخلاف پشاور کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے طلبہ نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق دائر درخواست میں طلبہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے مزید پڑھیں

پشاور، ٹرانسفارمر چور گروہ گرفتار، مال مسروقہ بھی برآمد

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ ریگی پولیس کی ٹرانسفارمر چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، اس دوران پولیس کو کامیابی بھی ملی ہے۔ پولیس نے ٹرانسفارمر چور گرفتار کر لئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان ٹرانسفارمر چوری میں ملوث مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام "زوبائی سائیکل” استعمال کرنے لگے

ویب ڈیسک: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگنے کے بعد سائیکل خریدنے کے خواہمشندوں کو یہاں بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس لئے شہریوں نے ’زوبائی سائیکل‘ کا استعمال شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں مزید پڑھیں

بیک جنبش قلم پارلیمنٹ قوانین ختم کرنا غلط ہے، سینیٹر مشتاق احمد

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ میں سپریم کورٹ کی طرف سے پارلیمنٹ کے قوانین کو بیک جنبش قلم ختم کرنے کو غلط سمجھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ 24 کروڑ مزید پڑھیں

پشاور ڈینگی

پشاور میں پیشگی مہم کامیاب، ڈینگی کے صرف 51 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک: پشاور میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے اقدامات کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے آگاہی کو کلیدی قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ امسال پشاور میں صرف 51 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صرف مزید پڑھیں

محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور کی سپیشل چھاپہ مارٹیم پر گوئے نزد فقیر آباد بابا زیات علاقہ تھانہ خزانہ میں اہم کارروائی کے دوران داعش کی جانب سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی اس دوران جوابی فائرنگ مزید پڑھیں