پولیو قطروں بارے غلط فہمیاں دور کرنے میں علماء کا کردار اہم ہے، اعظم خان

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نیشنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اس موقع پر نگران مزید پڑھیں

عرفان سلیم کی گرفتاری پر چیف جسٹس برہم، ڈی سی پشاور طلب

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی پشاور کے سابق صدر عرفان سلیم کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائِیکورٹ محمد ابراہیم خان نے کی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل کو مخاطب کرتے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مردم شماری کیخلاف اپیل دائر،فریقین سے جواب طلب

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں مردم شماری کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور شکیل احمد کے دو رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی ابادی ڈیجیٹل مردم مزید پڑھیں

پشاور، مذہبی رہنماء کے قتل کا منصوبہ ناکام، ٹارگٹ کلرز گرفتار

ویب ڈیسک: مذہبی رہنماء کو قتل کرنے کیلئے پشاور آنے والے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لئے گئَے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں مذہبی رہنماء کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں

اسد قیصر، عاقب اللہ اور رنگیز خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر، عاقب اللہ اور رنگیز خان کی عبوری ضمانت کی درخواست میں 18 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی کے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، مزید پڑھیں

پشاور، ریلوے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں ریلوے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بھرپور احتجاج کیا۔ ملازمین نے رحمان بابا ایکسپریس ٹرین کو پشاور سٹیشن پر روک کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات قیمتیں بڑھنے سے غیرملکی تیل وڈیزل سمگلنگ زورپکڑ گئی

ویب ڈیسک: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کئی گنابڑھنے کے باعث پشاور میں غیرملکی تیل اورڈیزل کی سمگلنگ بھی زور پکڑ گئی ہے ، پولیس نے مختلف مقامات پر غیرملکی ڈیزل سے بھرے 2آئل ٹینکرز تحویل میں لیکر متعددملزمان کو بھی مزید پڑھیں

پشاور میں ہزاروں غیر قانونی واٹر کنکشن کا حل نہ نکالا جاسکا، کروڑوں کا نقصان

ویب ڈیسک:شہر میں غیر قانونی واٹر کنکشن ہولڈرز تاحال ڈبلیو ایس ایس پی کے بلنگ کا حصہ نہ بن سکے جبکہ سینکڑوں کنکشن ہو لڈرز ڈبلیو ایس ایس پی کو پانی کے بل نہیں دے رہے ہیں جس کے باعث مزید پڑھیں

پشاور سمیت5ڈویژنز میں پولیو مہم،74لاکھ78ہزار کا ہدف مقرر

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع بشمول پشاور میں دو مرحلوں پر مشتمل پانچ روزہ مہم کے دوران پانچ سال عمر کے 74 لاکھ 78ہزار سے زائد بچوں کو پولیوسے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کردیاگیاہے اس سلسلے میں آج2 مزید پڑھیں

پشاور سے سعودی عرب جانے والی پی آئی اے فلائٹ 12 گھنٹے تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک: پشاور سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ تاخیر کا شکار ہو گئِی اور 12 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی جہاز فلائٹ کیلئے تیار نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق فلائیٹ میں مزید پڑھیں

پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 10 مارٹر گولے برآمد

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں تخریب کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس نے تھانہ متھرا کی حدود سے کھیتوں سے 10 مارٹر گولے برآمد کر لئے۔ ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق مارٹر گولے کھیتوں میں مزید پڑھیں

باچا خان ایئرپورٹ عملے نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ عملے نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی ہے۔ پاکستانی ایئرلائن کے ذریعے دبئی سے پشاور آنے والے مسافر سے باچا خان ایئر پورٹ پر بیگ گم گیا تھا جسے عملے مزید پڑھیں

جیکا تربیتی پروگرام، غیرمتعلقہ افراد کے نام ارسال کرنیکا انکشاف

ویب ڈیسک: جاپانی امدادی ادارے جیکا کے زیر اہتمام جاپان میں تربیتی پروگرام میں غیرمتعلقہ افراد کے نام ارسال کرنے کے انکشاف نے معاملے کو نیا رخ دیدیا ہے۔ ڈی ایچ اوبٹگرام نے معاملے کی نشاندہی کے لئے سیکرٹری صحت مزید پڑھیں

دہششتگردی کی بڑھتی لہر سے عوام پریشان، مشترکہ کارروائیوں کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں حالیہ ہونے والی دہشتگرد کارروائیوں کی روک تھام کیلئے عوام کی جانب سے مشترکہ اقدامات کا مظالبہ کیا جانے لگاہے ۔ ملک میں دہشتگردی کی بڑھتی لہر کے بارے میں عوام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پشاور، عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام کیساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک: ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی عید میلادالنبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ مرکزی تقریب تمبرپورہ شریف میں ہوئی اس موقع ہر ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پیر مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کیلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل

پشاور: 12ربیع الاول کی مناسبت سے پشاورپولیس نے سیکورٹی پلان جا ری کر دیا، جس کے مطابق مرکزی جلوس، مجالس اور تقریبات کے لئے ڈیڑھ ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پولیس مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری اور آئی جی پی امدادی کاموں کا معائنہ کرنے ہنگو روانہ

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو کے علاقہ دوآبہ میں ہونے والے دھماکہ کے دلخراش واقعہ کے بعد نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پی خیبر پختونخوا کو فوری طور پر ہنگو مزید پڑھیں