سنٹرل جیل پشاور آپریشن

سنٹرل جیل پشاور میں تلاشی آپریشن، موبائل فون برآمد

ویب ڈیسک: سنٹرل جیل پشاور میں مختلف شکایات کے بعد سرپرائز آپریشن کرتے ہوئے درجن بھر موبائل فونز برآمد کر لیے گئے۔ واضح رہے کہ جیل میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی ہے۔ جہاں جیل میں خطرناک ملزمان سمیت مزید پڑھیں

پشاور ، ملک میں مہنگائی کے خلاف وکلاء کا بھرپور احتجاج

ویب ڈیسک: ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف پشاور کے وکلاء نے بھرپور احتجاج کیا۔ وکلاء نے جوڈیشل کمپلیکس سے اسمبلی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی اور اس دوران وکلاء نے اسمبلی چوک پر دھرنا دیتے ہوئے خیبر روڈ کو مزید پڑھیں

جامعہ پشاور کی ہڑتال ملتوی، جائز مطالبات پورے کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جیک) جامعہ پشاور کے عہدیداروں نے آج ہونیوالی ہڑتال کو موخر کرنیکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج موخر کرنے کا اعلان صوبائی نگران وزیر برائے اعلی تعلیم پروفیسر محمد قاسم جان اور موجودہ مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی اور کرنسی سمگلنگ کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاون

ویب ڈیسک: ڈائریکٹر ایف آئی اے نثار احمد خان تنولی کی جانب سے حوالہ ہنڈی اور کرنسی سمگلنگ کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کی گئی ہے، محکمہ ایف آئی اے نے خیبرپختونخوا میں غیر قانونی مزید پڑھیں

بچوں کو گداگری کیلئے استعمال کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں نے بچوں کو گداگری کیلئے استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمشنر پشاور کی زیر صدارت گداگری کے خاتمے کیلئے منعقدہ اجلاس میں مزید پڑھیں

بجلی چوروں کیخلاف گھیرا تنگ، 50 لاکھ سے زائد جرمانے عائد

ویب ڈیسک: بجلی چوروں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے، ترجمان پیسکو کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف کارروائی میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے، وزیر اعظم پاکستان اور وزیر توانائی کی ہدایات پر بجلی چوری کے مزید پڑھیں

بچہ زیادتی

قوت سماعت و گویائی سے محروم بچہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ تہکال میں قوت سماعت و گویائی سے محروم بچہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق تھانہ تہکال کی حدود میں 10 سالہ قوت سماعت و گویائی سے محروم مزید پڑھیں

ضم اضلاع مالی امداد

پشاور، ضم اضلاع کے مستحق افراد میں مالی امداد کی تقسیم

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے غریب پرور اقدام اٹھاتے ہوئے خصوصی فنڈ سے ضم اضلاع کے مستحق افراد میں مالی امداد تقسیم کی۔ قبائلی اضلاع کے عوام کے ساتھ ہفتہ وار ملاقاتوں کے دوران بعض مستحق مزید پڑھیں

نادرا افسران جسمانی ریمانڈ

جعل سازی میں گرفتار نادرا افسران جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

ویب ڈیسک: جعلی شناختی کارڈز بنانے کے الزام میں گرفتار نادرا کے افسران اور دیگر عدالت میں پیش کر دیئے گئے، عدالت نے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکرام اللہ، سپرٹنڈنٹ فرید خان اور دو ایجنٹس اسد اللہ اور نثار محمود تفتیش مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، 10 مزید کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہونا جاری ہے، ذرائع کے مطابق مزید 10 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد صوبہ بھر میں 141 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ افراد مزید پڑھیں

بجلی کے بڑے بل،شہریوں نے کنکشن منقطع کرواناشروع کردیئے

ویب ڈیسک:بجلی کے بلوں میں خوفناک ترین اضافہ کے باعث مزدور طبقے نے اپنے گھروں کے بجلی کے کنکشن منقطع کرنا شروع کردیئے ہیں۔ بیرو زگاری بڑھنے کے باعث صورتحال بہت سنگینی کی جانب بڑھ رہی ہے، آئی پی پیز مزید پڑھیں

ڈالرذخیر ہ اندوزی اور سمگلنگ ، چوک یادگارکرنسی مارکیٹ سیل

ویب ڈیسک: وفا قی تحقیقا تی ادا رے (ایف آ ئی اے)پشاور اوردیگر سکیو رٹی اداروں نے ہنڈی حوالہ اورڈالرز کی غیرقانونی خریدو فرخت اورذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈائون کے دوران چوک یادگارکی کرنسی مارکیٹ کو سیل کردیا جبکہ لاکھوں مزید پڑھیں

پشاور میں گداگروں

پشاور میں گداگروں کی تعداد میں اضافہ، کم عمر بھی شامل

ویب ڈیسک: مہنگائی اور بدترین معاشی صورتحال کے باعث صوبائی دارالحکومت پشاور میں گدا گروں اور امداد مانگنے والوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ بازاروں، بس اڈہ جات، شاہراہوں سمیت دیگر مقامات پر گدا گروں اور مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں آئس

تعلیمی اداروں میں آئس سپلائی کرنے والے 202 افراد کی فہرست تیار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے شہر بھر خصوصاً تعلیمی اداروں و ہاسٹلوں میں طلباء کو آئس کی سپلائی و فروخت کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے یونیورسیٹیز و کالجز میں طلباء کو آئس سپلائی کرنے والے 200 سے زائد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، صحت کارڈ سکیم مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کی تجاویز منظور

خیبرپختونخوا میں فری طبی سہولیات کے حصول کیلئے صحت کارڈ پلس مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کیلئے تجاویز اور کم سے کم اجرت بڑھانے کی منظوری سمیت نگران صوبائی کابینہ نے دسویں اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

یوم دفاع، پشاور کے تعلیمی اداروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد

ویب ڈیسک: پشاور کے مختلف سکولوں میں یوم دفاع کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام کیا گیا، محکمہ تعلیم کے مطابق زنانہ و مردانہ سکولوں میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کی گئی، سکولوں میں خصوصی ملی نغموں اور شہداء مزید پڑھیں

وطن عزیز پر جان نثار کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں، محمد اعظم خان

ویب ڈیسک: یوم دفاع کی مناسبت سے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 پاکستانی قوم کیلئے ایک تاریخی دن ہے۔ اس دن پاک افواج نے دشمن کی جارحیت کا مزید پڑھیں