پشاور، اسلامیات کی کتاب میں غلطی درست کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کے اسلامیات کی کتاب میں غلطی ٹیکس بک بورڈ نے تسلیم کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کو مراسلہ جاری کردیا۔ ٹیکس بک بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ نویں جماعت کے اسلامیات کی کتاب میں پرنٹنگ کی وجہ سے غلطی ہوئی ہے، محکمہ تعلیم تمام سکول سربراہان کو ہدایت کرے کہ غلطی کو خود درست کرکے بچوں کوپڑھائے۔

مزید پڑھیں:  فوج کو اپنی آئینی حدود میں رہنا ہوگا، محمودخان اچکزئی