عمران خان کا 6 نشستیں جیتنا

عمران خان کا 8 میں سے 6 نشستیں جیتنا عالمی ریکارڈ ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا 8 میں سے6 نشتیں جیتناعالمی ریکارڈ ہے۔ شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

این اے 24 ضمنی الیکشن

این اے 24 ضمنی الیکشن: عمران خان نے چارسدہ کا میدان بھی مار لیا ایمل ولی خان کو شکست کا سامنا

ویب ڈیسک : غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان 78589 ووٹ لیکر کامیاب. پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار ایمل ولی خان68356 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر رہے.

مردان این اے 22 ضمنی انتخابات

مردان حلقہ این اے 22 ضمنی انتخابات: عمران خان نے مولانا محمد قاسم کو ہرا دیا

ویب ڈیسک: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان 76 ہزار 681 ووٹ لیکر کامیاب. پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار مولانا محمد قاسم68 ہزار 181 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر رہے. جماعت مزید پڑھیں

پشاور این اے 31 ضمنی الیکشن

پشاور این اے 31 ضمنی الیکشن: حاجی غلام احمد بلور کا شکست تسلیم کرنے سے انکار

ویب ڈیسک: پشاور این اے 31 پر شکست اے این پی کے غلام بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا. ایک بیان میں حاجی غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی مزید پڑھیں

این اے 157ملتان ضمنی الیکشن : پی ٹی آئی کو شکست پی پی پی امیدوار موسی علی گیلانی کامیاب

ویب ڈیسک :این اے 157ملتان تمام 264 پولنگ سٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو شکست پی پی پی امیدوار موسی علی گیلانی کامیاب. این اے 157 سے پی پی پی امیدوار موسی علی گیلانی 79743 مزید پڑھیں

8قومی اور 3پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات پولنگ کا وقت ختم گنتی کا عمل شروع

ویب ڈیسک:8قومی اور 3پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات پولنگ کا وقت ختم۔الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ روم میں موجود رزلٹ مینیجمنٹ سسٹم نے کام شروع کر دیا. الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن مرکزی کنٹرول روم کو 15 شکایات مزید پڑھیں

ثمر ہارون بلور نے ووٹ پول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کردی، الیکشن کمیشن کا نوٹس

ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمر ہارون بلور نے ووٹ پول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کردی. تیمور سلیم جھگڑا نے ٹویٹ پرالیکشن کمیشن سے سوال کیا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن بتا سکتا ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر ارکان کے بیانات بے بنیاد اور گمراہ کن ھیں- الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان، فواد چوہدری،عمر ایوب،فرخ حبیب اور دیگر کے بیانات مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ھیں اور ان مزید پڑھیں

درہ آدم خیل تنازعہ

درہ آدم خیل میں اراضی تنازعہ چار جانیں نگل گیا، دو خواتین بھی شامل

ویب ڈیسک:درہ آدم خیل میں اراضی تنازعہ چار جانیں نگل گیا تفصیلات کے مطابق درہ آدم خیل کے علاقہ باش خیل بالا میں گھر کے اندر دو فریقین کے مابین فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

پشاور: پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،وزراء نے سوشل میڈیا پر افیشل بیلٹ پیپرز کے تصاویر شئر کیے. تصاویر کے ساتھ عمران جیتے گا اور بلے پر ٹپہ کا مزید پڑھیں

پشاور این اے 31 ضمنی الیکشن: ٹرن آوٹ انتہائی کم عام لوگوں کی عدم دلچسپی

پشاور: ضمنی الیکشن میں ٹرن اوٹ انتہائی کم،آدھا دن گزرگیا لوگ ووٹ کیلئے نہ نکل سکے. مختلف سیاسی جماعتیں بھی اپنے کارکنان کو نکالنے میں ناکام رہے،کارکنان ووٹرز کو پولنگ سٹیشنز لانے کیلئے تگ و دو میں مصروف.

مٹی کی جنگ میں کسی بھی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹیں گے- اسفندیارولی خان

ویب ڈیسک: چارسدہ میں اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان کی میڈیا سے گفتگو اسفندیارولی خان کا کہنا تھا کہ مٹی کی جنگ میں کسی بھی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، ضمنی انتخاب میں عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا مزید پڑھیں

چارسدہ حلقہ این اے 24 میں ایمل ولی ولی اور عمران خان آمنے سامنے ،ووٹنگ کا عمل شروع

ویب ڈیسک :چارسدہ حلقہ این اے 24 میں ووٹنگ کا عمل پر امن طریقے سے شروع،لوگوں میں جوش و خروش پایا جاتا ہے،کون جیتے گا ؟کون ہارے گا؟عوام کا ملا جلا ردعمل،لوگ شام تک نتائج کا بے صبری سے انتظار مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن، عوام پولنگ میں پھرپور حصہ لیں، وزیراعظم شہبازشریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے لیے عوام پولنگ کے عمل میں بھرپور حصہ لیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کہ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب مزید پڑھیں

آج کا الیکشن عمران خان کے حق میں ریفرنڈم ثابت ہوگا، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ آج الیکشن عمران خان کے حق میں ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج عمران خان بمقابلہ پولیٹیکل ڈرامہ منیجرز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 3 قومی اسمبلی نشستوں پر کون بازی لے گا؟

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر آج ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں خیبرپختونخوا کا این اے 22 مردان، این اے 24 مزید پڑھیں