خیبرپختونخوا حکومت وفاق کو سیکیورٹی نہیں دے گی، شوکت یوسفزئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے وفاق کو سیکیورٹی دینے سے صاف انکار کر دیا کہا کہ وزیرداخلہ راناثنااللہ کو ایک اہلکاربھی نہیں دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قراردینےکی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: آبادہائیکورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کااختیارہے،عدالت مزید پڑھیں

کابل میں مسجد کے قریب کار بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق، 41 زخمی

ویب ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب کار بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی مسجد کے قریب مزید پڑھیں

عدلیہ سیاسی ڈائیلاگ نہیں کراسکتی،چیف جسٹس

اسلام آباد(مشرق رپورٹ)پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں منعقدہ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ملک میں جاری اس وقت یہ ایک خالصتاً سیاسی تنازع یا ڈیڈلاک ہے، جس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سیلاب نقصانات کامسئلہ جنرل اسمبلی میں اٹھادیا

نیویارک:وزیر اعظم شہباز شریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے)کے 77ویں اجلاس سے خطاب میں عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلاب کے بحران کے سبب پاکستان کی صورتحال پر روشنی ڈالی اور عالمی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن، شہبازشریف ملاقات،امریکا کا سیلاب زدگان کی امداد کے عزم کا اظہار

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات، امریکی صدر کا سیلاب زدگان کی امداد کے عزم کا اظہار ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

ملک پر چور قابض ہیں

ملک پر چور قابض ہیں، روز کیسز کو معاف کروا رہے: عمران خان

ملک پر چور قابض ہیں اور آئے روز صرف اپنے کیسز معاف کروائے جارہے ہیں انہیں ملک کی اور عوام کی کوئی پرواہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ویب ڈیسک:اسلام آباد میں طالبات کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا عالمی اداروں سے پاکستان کے قرضے معطل کرنے پر زور

اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی اداروں پر پاکستان کے قرضے معطل کرنے یا انہیں ری شیڈول کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام(یو این ڈی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین

سیلاب متاثرین کی امداد کیلیے پاکستان کی نظریں عالمی برادری پر ہیں، وزیراعظم

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان کی نظریں بیرونی امعداد پر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی بین الاقوامی خبر رساں ادارے سے گفتگو ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

ویب ڈسیک: افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد کے باہر زور دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکا وزیر محمد اکبر خان مسجد کے باہر ہوا جب نمازی جمعہ کی مزید پڑھیں

غیرملکی کمپنیاں

تیل ذخائرتلاش کرنے والی زیادہ ترغیرملکی کمپنیاں واپس چلی گئیں

ویب ڈیسک:پٹرولیم سیکٹر میں پٹرول دریافت کرنے والی زیادہ تر بین الاقوامی کمپنیاں سیکورٹی وجوہات کی بناء پرکام چھوڑ کر ملک سے چلی گئی ہیں جبکہ 80 فیصد سے زائد ایکسپلوریشن مقامی کمپنیوں کے پاس ہے ،اس بات کا انکشاف مزید پڑھیں

این آر او 2 پر عمل درآمد،

این آر او 2 پر عمل درآمد، عدالتیں خاموش تماشہ دیکھ رہی ہیں، فوادچودھری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف )پی ٹی آئی( کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ این آر او ٹو پر عمل درآمد ہو رہا ہے حیران ہوں عدالتیں خاموش تماشہ دیکھ رہی ہیں، معاملے پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں منشیات فروشوں

خیبرپختونخوا میں منشیات فروشوں کیخلاف قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے متعلقہ محکموں کو صوبے میں منشیات کی سمگلنگ اور کاروبار کرنے والوں کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے اور نشئی افراد کی بحالی مراکز کو صوبے کے تمام اضلاع تک توسیع دینے کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی وطن واپسی

اسحاق ڈار کی وطن واپسی کی راہ میں حائل رکاوٹ دور ہو گئی

ویب ڈسیک: اسلام آباد کے احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل کر دیئے اور انہیں پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت اسلام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم حملہ

خیبرپختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا۔ ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دستی بم مزید پڑھیں

اسرائیل کا دورہ

پاکستان کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستانی وفد کے اسرائیلی دورہ سے متعلق خبروں کی تردید کردی گئی ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایک غیر ملکی این جی مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال موصول ہونے کا مقدمہ درج

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے پر نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ویب ڈیسک: شیخ رشید کی جانب سے تھانہ وارث مزید پڑھیں