نامزد وزیر خزانہ

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بطورِ سینیٹر حلف اٹھا لیا، اجلاس کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ ویب ڈیسک: چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کے اجلاس میں نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم مقرر

سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ ویب ڈیسک: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان ملک کے وزیراعظم مزید پڑھیں

مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، نیب

ویب ڈیسک: مریم نواز کے خلاف کرمنل کیس زیر سماعت ہے، ان کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کر دیا۔ مزید پڑھیں

آئندہ سیاسی پٹیشن آئی تو مثالی جرمانہ عائد کریں گے، چیف جسٹس

ویب ڈیسک: سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ شدید برہم ہو گئے، کہا آئندہ سیاسی پٹیشن آئی تو مثالی جرمانہ عائد کریں گے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے یہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: کوئٹہ کے قریب ہزار گنجی میں دہشتگردوں اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مارے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق مزید پڑھیں

ضلع کرم میں مکان منہدم

ضلع کرم میں مکان منہدم ہونے سے خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی

ویب ڈیسک:ضلع کرم کے تحصیل سینٹرل کرم میں مکان منہدم ہونے سے خاتوں اور بچوں سمیت خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ضلع کرم کے تحصیل سینٹرل کرم کے علاقے تری تنگ میں مکان منہدم ہوگیا، مزید پڑھیں

اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

وزارت خزانہ کیلئے نامزد اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

وزارت خزانہ کے لیے نامزد سینیٹر اسحاق ڈار وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف بیرون ممالک دوروں کے بعد لندن سے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے اسحاق ڈار کو لانے کے فیصلے کی تائید کر دی

پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر خزانہ کے قلمدان کے لیے مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار کو لانے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ ویب ڈیسک: لاہور میں میڈیا سے بات مزید پڑھیں

عمران خان

مریم نواز کی میرے متعلق ایک اور آڈیو آنے والی ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں آئی ٹی سیکٹر میں ریکارڈ 32 ارب کی ایکسپورٹس ہوئیں،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان۔ ویب ڈیسک: گورنمنٹ کالج لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

جنوبی وزیرستان: فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، دو جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جھڑپ میں دو فوجی جوان شہید، موثر جوابی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ویب ڈیسک: اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

آڈیو لیکس

آڈیو لیکس، وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

آڈیو لیکس سمیت سلامتی سے متعلق اہم امور کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ویب ڈیسک: سرکاری اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم مزید پڑھیں

کالج میں جلسے

کالج میں جلسے کی اجازت پر وی سی کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، مریم نواز

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں پی ٹی آئی کے پروگرام کے انعقاد کا نوٹس، مریم نواز نے بھی کالج میں جلسے کی اجازت پر وی سی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ویب مزید پڑھیں

گھریلو تنازع، شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چھوٹا بازار میں شوہر نے سنگلدلی کی انتہا کردی، گھریلو تنازع پر بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ماں اور بیٹی کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیں۔ پولیس مزید پڑھیں

سارا قتل کیس، صحافی ایاز میر کی ایک روزہ ریمانڈ، اہلیہ کی3 روزہ ضمانت منظور

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے سارا قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز میر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ جبکہ انکی اہلیہ ثمینہ شاہ کی 3 روزہ عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آبادکی مقامی عدالت کے ایڈیشنل مزید پڑھیں

بلوچستان میں آرمی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ، وزیراعظم کا اظہار افسوس

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 فوجی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا میجر خرم شہزاد، میجر محمد منیب افضل، مزید پڑھیں