Nawaz sharif IHC

‏اسلا م آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو عدالت کے سامنے سرینڈرکرنے کا حکم دے دیا

ویب ڈیسک(اسلام آباد):جسٹس عامر فاروق اپنے ریمارکس میں کہا کہ ‏نواز شریف کو سرنڈر کرنے کا ایک موقع دے رہے ہیں ،‏عدالت ابھی نواز شریف کو مفرور قرار نہیں دے رہی، ‏نوازشریف کا حق تو نہیں چھین رہے نہ وہ مزید پڑھیں

Pm Imran Khan 22 1

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری ہے۔ کابینہ ملک کےمختلف علاقوں خصوصاً کراچی میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

im5

وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پورے ملک میں بارشوں سے مشکل صورتحال کا سامنا مزید پڑھیں

Kabulriverinjaa

دریائےکابل اورملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کا خطرہ

ویب ڈیسک (پشاور): فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نےآئندہ چند روز میں دریائےکابل میں نچلےسےاونچے درجے کےسیلاب کاخدشہ ظاہر کیا ہے،اس دوران دریائےکابل کےمضافاتی علاقوں میں شدید سے شدید ترین بارشیں متوقع ہیں۔اس سلسلےمیں تمام متعلقہ اداروں کومحتاط رہنے کی ہدایات جاری مزید پڑھیں

23 3 696x398 1

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سلامتی کی صورتحال پر غور ہوگا، کابینہ اجلاس میں بارشوں کے بعد کراچی شہر کی صورتحال مزید پڑھیں

SENATE POLLS 1 600x300 1

وفاقی کابینہ نے سینیٹ انتخابات میں سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک(اسلام آباد):سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی سے متعلق اہم پیش رفت، وفاقی کابینہ نے سینیٹ انتخابات میں سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی مسودہ چند روز میں پارلیمنٹ میں پیش کرنے مزید پڑھیں

Petrol prices

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز: پیٹرول 7 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافےکی تجویز

ویب ڈیسک(پشاور): ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز پٹرولیم ڈویژن کوبھجوا دی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرول 7 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافےکی مزید پڑھیں

646554 4430373 Imran Murad akhbar

وزیر اعلیٰ سندھ کو وفاق اور اسکے اداروں کی جانب سے ہرممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے- وزیر اعظم

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی میں وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، مراد سعید اور سینئر افسران شریک۔ گورنر سندھ مزید پڑھیں

102454992 4792389570803425 2886309714976376037 o 1

نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی برائے کوویڈ اجلاس: محرم الحرام، تعلیمی سرگرمیاں، سیاحت،ہوائی شعبے،کراچی بارشیں، موضوع بحث مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی برائے کوویڈ -19 کا اجلاساجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، شفقت محمود ، غلام سرور خان، مخدوم خسرو بختیار، محمد حماد اظہر، سید فخر امام، مشیران ڈاکٹر مزید پڑھیں

abc6c1ec 4ac2 4993 bf9f d94176aff205

پشاورکیپٹل سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی-دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، کیپٹل سٹی پولیس اورCTDپشاور کی اہم کاروائی، تھانہ متنی کے علاقہ سے تین دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمدایس ایس پی آپریشن منصور امان کاکہنا تھا کہ گرفتار مزید پڑھیں

302235 5234602 updates 1

9ویں اور 10ویں محرم کو پشاور بی آر ٹی بس سروس عارضی طور پر بند رہے گی

ویب ڈیسک(پشاور):ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق 9ویں اور 10ویں محرم کو پشاور بی آر ٹی بس سروس عارضی طور پر بند رہے گی۔ محرم کے حوالے سے شہر میں سیکیورٹی اقدامات کے پیش نظر بی آر ٹی بس سروس کو مزید پڑھیں

EgdpRYnWAAYyk3S

کراچی بارش: گزشتہ روز مختلف مقامات پر 17 افراد جاں بحق ہوئے

ویب ڈیسک(کراچی): پولیس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی بارش میں مختلف مقامات پر 17 افراد جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق افراد میں سات وہ افراد بھی شامل ہیں جو آسمانی بجلی گرنے سے زمیں بوس ہونے والی دیوار کے مزید پڑھیں

Imran Khan 750x369 1

حکومت سابقہ حکومتی ادوار کے برعکس قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سابقہ حکومتی ادوار کے برعکس قانون کی حکمرانی پر یقینرکھتی ہے، جن کے نزدیک قانون صرف غریبوں کیلئے مخصوص تھا، انہوں نے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں

561133 91659466 1

مشکل حالات میں کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں بارشوں کے بعد صوبہ سندھ کی صورتحال اور خصوصاً کراچی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

shahbaz sharif 1

میں اللہ کی اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قسم کھاتا ہوں کبھی عوام کے پیسے کو نقصان نہیں پہنچایا- شہباز شریف

ویب ڈیسک(لاہور):صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا عدالت میں اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ میں اللہ کی اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قسم کھاتا ہوں کبھی عوام کے پیسے کو نقصان مزید پڑھیں

EgbKY83XYAAUYD0

کراچی میں ریکارڈ بارشیں: کراچی کو اس مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک(کراچی):کراچی میں ریکارڈ بارشیں،وزیراعظم عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فون صوبہ میں حالیہ بارشوں پر تشویش کا اظہار،وزیراعظم کی گورنر سندھ کو رلیف کی کوششوں کو تیز کرنے کی ھدایت،وزیراعظم کی پانی میں پھنسے لوگوں کو مزید پڑھیں

2073756 imrabandabdullah 1598451611 418 640x480 1

افغان مسئلہ صرف سیاسی مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیاجاسکتا،وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں اور یہ مسئلہ صرف سیاسی مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیاجاسکتا ہے، افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ مزید پڑھیں