Screen Shot 2020 07 11 at 5.19.19 PM

وزیراعظم عمران خان نے اجمل وزیر کوہٹا دیا ہے، جس حکومتی وزیرکیخلاف کوئی ثبوت ہوا توسخت ایکشن ہوگا- وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی پریس کانفرنس، ان کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے منشور کے مطابق ترجیحات کاتعین کرتی ہے،اداروں میں اصلاحات پی ٹی آئی کے منشور میں شامل ہے. ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ajmal wazir 2

مشیر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیرکو عہدے سے ہٹادیاگیا، محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی

پشاور: ابتدائی معلومات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیرکوعہدے سے ہٹادیاگیا، محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی. جبکے اجمل وزیر نے کہا ہے کہ عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی مزید پڑھیں

Pakistan foils India’s attempt to get it blacklisted at FATF

پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد یقینی بنا رہا ہے۔مشیر خزانہ

اسلام آباد : مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد یقینی بنا رہا ہے۔ حفیظ شیخ نے پائیدار ترقی ایجنڈا 2030 کے پینل سے ویڈیو لنک پر خطاب مزید پڑھیں

2171402 whocorona 1583591783 1

ملک میں کوروناسےاموات کی مجموعی تعداد 5123 ہوگئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ‏ملک میں 24گھنٹے کےدوران کورونا سے مزید 65 اموات، ملک میں کوروناسےاموات کی مجموعی تعداد 5123 ہوگئی، ‏کورونا سےانتقال کرنےوالے61 افراد اسپتالوں میں داخل تھے. ‏پچھلے24گھنٹوں کے دوران 23,569کورونا ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 10 at 6.09.34 PM

تعمیرات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنیوالوں سے ذرائع آمدن نہیں پوچھا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا تعمیراتی شعبے سے متعلق اجلاس کے بعداظہار خیال. وزیراعظم نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤ سنگ اسکیم میں بہت رکاوٹیں آئیں، نیا پاکستان ہاؤ سنگ پروگرام کا مقصد تھاغریب طبقہ گھربناسکے،ہم نے سارے صوبوں مزید پڑھیں

021f7d1e 2a3e 4bf6 ac92 f6532e2756e2

پاک افغان بارڈر: انگور اڈہ گیٹ تجارت و آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

جنوبی وزیرستان: ضلع جنوبی وزیرستان پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ 4 ماہ کے بعد تجارت کیلئے کھول دیا گیا،ہفتہ میں ایک دن مسافروں کیلئے،جبکہ ہفتہ کے 6 دن تجارتی سرگرمیوں کیلئے مختص کردئے گئے،بارڈر کھولنے کا باقاعدہ اعلان بریگیڈائیر عبیداللہ مزید پڑھیں

PEF Schools 01

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری سکولوں میں ڈبل شفٹ سکول پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور:محکمہ تعلیم کے مطابق کورونا وبا میں ایس او پیز کے ساتھ ڈبل شفٹ سکول پروگرام کا مقصد زیادہ سے زیادہ بچوں کو تعلیم سے اراستہ کرنا ہے، ‫ڈبل شفٹ سکول پروگرام کے لئے تمام ضلعی تعلیمی افسران کا اہم مزید پڑھیں

pakistan china wuhan coronavirus GettyImages 1197608017 5

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دولاکھ تینتالیس ہزارپانچ سوننانوے ہوگئی، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دوہزارسات سواکاون نئے مریضوں کے بعدوائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دولاکھ تینتالیس ہزارپانچ سوننانوے ہوگئی ہے۔ پنجاب میں85ہزار261،سندھ میں ایک لاکھ نوسو، خیبرپختونخوا میں29ہزار406، بلوچستان میں 11ہزار99،اسلام آباد میں13ہزار829، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

5e74c55c2ee77

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عیدالاضحی سادگی سے منانے کی اپیل اور انتظامیہ سے عید پر حفاظتی اقدامات پرسختی سے عمل درآمدکی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عیدالاضحی کے موقع پرکوروناسے نمٹنے کے لئے قواعدوضوابط اور تمام تر حفاظتی اقدامات پرسختی سے عمل درآمدکی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ملک میں کوروناکی صورتحال کے جائزہ اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

unnamed 42

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 52 ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 افراد جاں بحق، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1054 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے371 نئے مزید پڑھیں

imran khan 10

عیدا لاضحی کے موقع پر حفاظتی اقدامات اور ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کوویڈ کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس اجلاس میں وفاقی وزراء محمد حماد اظہر، مخدوم خسرو بختیار، اعجاز احمد شاہ، سید فخر امام، اسد عمر، مشیر عبدالرزاق داؤد، معاونین خصوصی لیفٹنٹ مزید پڑھیں

280312 2496003 updates 1

چیف جسٹس نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد : چیف جسٹس گلزار احمد کا کرپشن کے مقدمات جلد نمٹانے سے متعلق بڑا فیصلہ،چیف جسٹس نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دے دیا سیکرٹری قانون متعلقہ حکام سے ہدایت لے کر نئی مزید پڑھیں

637486 9245696 school class2 akhbar

وفاقی حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ورکنگ پلان تیار کرلیا

‏شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائےتعلیم کانفرنس،چاروں صوبوں،آزادکشمیراورگلگت بلتستان کےوزرائےتعلیم شریک،تعلیمی اداروں کوکھولنےیا نہ کھولنےسےمتعلق حتمی فیصلہ آج ہوگا. ‏تمام صوبے اپنی آرا اجلاس میں پیش کریں گے،ایس اوپیزکےساتھ امتحانات کی اجازت دینےکی تجویززیرغور مدارس اور کچھ جامعات کو مزید پڑھیں

53679330 303

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 237489ہو گئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اوراب یہ تعدادایک لاکھ چالیس ہزارنوسوپینسٹھ ہوگئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دوہزار نو سو اَسی افراد میں کوروناوائرس کی مزید پڑھیں

0e8b725e55c2414cb7404885985ed318 18 4

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد جاں بحق

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران7 افراد جاں بحق۔ صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1045 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے445 نئے مزید پڑھیں

Arshad Malik

ایئرمارشل ارشد ملک ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو رہیں گے،وفاقی کابینہ اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، ملکی سیاسی،معاشی اور کورونا صورتحال پرغور. وفاقی کابینہ کا 16 نکاتی ایجنڈے پرغور، ایئرمارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو تعینات کرنے کی منظوری. ارشد مزید پڑھیں

EcTMic6XYAEPTdL

وطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا-آرمی چیف

راولپنڈی : کارگل کی جنگ کے ہیرواورنشان حیدرکااعزازحاصل کرنے والے حوالدارلا لک جان شہید کا اکیسواں یوم شہادت آج اُن کے آبائی گائوں غذر گلگت بلتستان میں منایاجارہا ہے۔ اس موقع پرفاتحہ خوانی کی تقریب منعقدہو گی اورپاکستان کی علاقائی مزید پڑھیں

1977921 1313139371

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد جاں بحق

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران10 افراد جاں بحق۔ صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1038 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے120 نئے مزید پڑھیں

Imran Khan 3 2

گندم اور آٹے کی عوام کو بلا تعطل اور کم قیمت پر دستیابی کو ممکن بنایا جائے – وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے کے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق مزید پڑھیں

http   com.ft .imagepublish.upp prod us.s3.amazonaws

نوجوان نسل کی صلاحیتوں کوبروئے کار لا کر خودانحصاری کی منازل طے کریں گے- وزیراعظم عمران خان

ہری پور: وزیراعظم عمران خان کامقامی سطح پرتیار کیےگئےوینٹی لیٹرزپروڈکشن یونٹ کادورہ، وزیراعظم کوپاکستانی انجینئرز کےتیارکردہ وینٹی لیٹرز سےمتعلق بریفنگ. اس موقع پر وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،ہم لوگوں کی ذہانت مزید پڑھیں