Screen Shot 2020 07 03 at 5.21.25 PM

پاکستان کی سالمیت پرسمجھوتہ نہیں ہوگا،قومی سلامتی سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی سےمتعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس، آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ اجلاس میں شریک. چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، فضائیہ اور بحریہ کےسربراہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید مزید پڑھیں

Arshad Malik Saga

سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک برطرف

لاہور : ویڈیو اسکینڈل کا معاملہ، جج ارشد ملک نوکری سےبرطرف، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کافیصلہ، جسٹس سرداراحمد نعیم نےبطورانکوائری افسر ارشد ملک کوقصوروارقراردیاتھا.

thumbs b c d41c2e76a2915f0abd41368eb7f7e440

خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 232نئے کیسسز رپورٹ

پشاور:محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کئی تعداد 27170 ہوگی۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع سے 10اموات کی تصدیق۔ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 983ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں کے مزید پڑھیں

01 236

ایبٹ آباد میں جیپ سیری موڑ گہری کھائی میں جا گری – 6 افراد جاں بحق اور10زخمی

ایبٹ آباد: مضافات لورہ سے بٹنگی جاتے ہوئے جیپ سیری موڑ گہری کھائی میں جا گری جسمیں چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،جبکہ دس افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،جاں بحق اور زخموں کو قریبی  ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

284709 2677592 updates

چین اسکردو میں کوئی پاکستانی ایئربیس استعمال نہیں کررہا- ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک : ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی گلگت بلتستان میں ایل او سی پر اضافی فوج کی تعیناتی کی خبریں بےبنیاد ہیں،چین اسکردو میں کوئی پاکستانی ایئربیس مزید پڑھیں

pakistan 759x320 1

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 26930 ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 340 نئے کیسسز رپورٹ, خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کی تعداد 26930 ہوگئی. 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع سے مزید پڑھیں

106121256 4888858547823193 6693857777202900131 o

وفاقی کابینہ اجلاس: ای سی سی فیصلوں کی توثیق، مشکوک لائسنس کے حامل پائلٹس گراؤنڈ، سی اے اے کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری

ویب ڈیسک : وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کی کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس میں ای سی سی فیصلوں کی توثیق کی گئی،کابینہ اجلاس میں آڈیٹرجنرل کی رپورٹ پربحث ہوئی،کابینہ نےہائیڈروپاورپراجیکٹ کے3منصوبوں کی مزید پڑھیں

409E81FE C690 4C01 8664 9EA7EA46B1E8 w1200 r1

پورے خطے کی تعمیر و ترقی کا انحصار افغانستان میں قیام امن سے مشروط ہے- وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود

ویب ڈیسک : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات، خطے کی صورتحال، افغان امن عمل کے حوالے سے خصوصی تبادلہء خیال امریکی نمائندہ خصوصی مزید پڑھیں

55c6feb8615e7

ایل او سی پر بھارت کی جانب سے بلا اشعتال فائرنگ – ایک جوان شہید

مظفر آباد: مقامی اسسٹنٹ کمشنر احمد سبحانی نے بتایا کہ یہ شہادت یہاں سے تقریبا 100 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع وادی لیپا میں ہوئی، جہاں صبح 7 بجکر 15 منٹ پر بلااشتعال شیلنگ شروع کی گئی اور یہ 4 مزید پڑھیں

corona burial 696x392 1

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 25ہزار سے تجاوز کر گئی، مجموعی اموات 914

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران16 افراد جاں بحق ،صوبے میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 951 ہوگئی ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 483 نئے کیسزرپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا مزید پڑھیں

int t conference to mark 40 years of afghan refugees in pakistan begins today 1581918379 3797

ملک میں افغان مہاجرین کی مدت قیام میں مزید 12ماہ کی توسیع

پشاور: مرکزی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر افغان مہاجرین کی مدت قیام میں مزید 12ماہ کی توسیع کر دی، حکومتی معائدہ کے مطابق افغان مہاجرین نے 30جون کو اپنے آبائی وطن واپس جانا تھا، مگر کرونا وائرس کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 06 30 at 4.53.57 PM 1

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی سازش تھی – وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ بجٹ منظور ہونے سےایک رات پہلے ایسا لگتا تھاحکومت جارہی ہے،وزیراعظم کی طرف سے اسٹاک ایکسچینج حملےمیں شہید ہونے والوں کوخراج تحسین،اس بات مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 30 at 2.45.44 PM

سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی ابھی تک موثر ثابت ہوئی ہے، وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے میں مدد ملی- مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور:مشیر اطلاعات اجمل وزیر میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری پر مبارکباد کی مستحق ہے،مشکل وقت میں ایسا بجٹ بنانا جس میں صحت کی بہتری اور غریبوں کی مدد کے احساس پروگرام مزید پڑھیں

pm iMRANSC judiciary 92news

بھارت مقبوضہ کشمیرکےآبادیاتی ڈھانچےکوتبدیل کرنے سے باز رہے – وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم کاٹویٹ پیغام ان کا کہنا تھا کہ بھارت نےپہلےغیرقانونی طورپرمقبوضہ کمشیرکواپنےساتھ شامل کیا،اب بھارت مقبوضہ کشمیرکےآبادیاتی ڈھانچےکوتبدیل کرنےکی کوشش کررہاہے. وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 25ہزاربھارتیوں کوکشمیرکاڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرناغیرقانونی ہے،میں نےاقوا متحدہ کےسیکریٹری مزید پڑھیں

2096856 653096804

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 26 ہزار 115 ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 افراد جاں بحق ہوے ہیں، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 935 ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں

5bc8a1370b16a 3

پشاورتہکال نوجوان پولیس تشدد: ہائیکورٹ کے جج جسٹس لعل جان خٹک جوڈیشل کمیشن کے سربراہ مقرر

پشاور: پشاورتہکال میں نوجوان پر پولیس تشدد کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس لعل جان خٹک جوڈیشل کمیشن کے سربراہ مقرر۔ صوبائی حکومت نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے جج مقرر کرنے کے لئے خط لکھا مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 29 at 3.03.34 PM

پاکستان اسٹاک ایکس چینج دہشت گرد حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ کا ہاتھ ہے- ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری نے ایک پریس کانفرنس میں آج کے پاکستان اسٹاک ایکس چینج دہشت گرد حملے کےبعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 10بج کر2منٹ پر 4دہشت گرد گاڑی میں آئے،10بج کر10منٹ پر مزید پڑھیں

Karachi Stock Exchange 770x433 1

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ نا کام، تمام دہشتگرد مارے گئے، پولیس اہلکار سمیت 6 افراد شہید ہوگئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق پیر کی صبح 10 بجے کے مزید پڑھیں

Khyber Pakhtunkhwa 1586252449 1

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 25 ہزار 778 ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 922 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید پڑھیں