241770 7562229 updates

حکومت بنیادی ضرورت کی غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے لئے اقدامات کاا علان جلد کرے گی، وزیراعظم

 آج ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہیں تنخواہ دار طبقے سمیت عوام کی مشکلات کا احساس ہے۔  انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ حکومتی اداروں نے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات تلاش کرنے کےلئے مزید پڑھیں

Pakistan PM Imran Khan

وزیراعظم کی بنیادی اشیائے ضرورت کی قمتیں ہر صورت کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس,کھانے پینے کی اشیاء کی سستے نرخوں فراہمی پر غور.حفیظ شیخ، حماد اظہر جہانگیر ترین ، شہباز گل اور ثانیہ نشتر شریک علی زیدی اور چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹور کی بھی شرکت اجلاس مزید پڑھیں

law scaled

وزارت قانون نے سرعام سزائے موت کی مخالفت کر دی

سرعام پھانسی اسلامی تعلیمات اورآئین کےمنافی ہے، 1994 میں سپریم کورٹ سرعام پھانسی کی سزا کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے، سپریم کورٹ کہہ چکی ہےکہ سرعام پھانسی آئین کیساتھ شریعت کی بھی خلاف ورزی ہے، وزارت قانون آئین مزید پڑھیں

607785 541710 imran khan2 akhbar

انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ 7 فروری وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، نوجوانوں میں آئی ٹی کے حوالے سے بے پناہ صلاحیت موجود ہے، آئی ٹی سیکٹر کے فروغ سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 06 at 4.16.40 PM

انشااللہ کشمیر آزاد ہوگا وزیراعظم عمران خان

انشااللہ کشمیر آزاد ہوگا وزیراعظم عمران خان میر پور: وزیراعظم عمران خان کا میر پور میں جلسہ عام سے خطاب، آج یہاں ایک خاص مقصد سے آیا ہوں، 5اگست سےمقبوضہ کشمیر٨٠ لاکھ لوگ مشکل حالات سےگزر رہےہیں، صرف آزادکشمیر نہیں مزید پڑھیں

3013828621580957750

عالمی برادری مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرائے:وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے عالمی برادری پرزوردیاہے کہ وہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرائے۔ ریڈیو پاکستان کے حالات حاضرہ چینل سے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارت طاقت کے وحشیانہ استعمال سے حق خودارادیت مزید پڑھیں

16757545451579920568

وزیراعظم کامظلوم کشمیری عوام کی حالت زارعالمی سطح پر اجاگر کرنے کےلئے کوششیں تیز کرنےکاعزم

وزیراعظم عمران خان نے مظلوم کشمیری عوام کی حالت زار کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کےلئے کوششیں تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔  وہ آج مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس مزید پڑھیں

1580879112

کشمیری عوام کی مکمل حمایت کے اظہارکیلئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

یوم یکجہتی کشمیر آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہاہے کہ پاکستانی قوم اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق خودارادیت کے ناقابل تنسیخ حق کے حصول کیلئے کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ آج مزید پڑھیں

pm imran khan

خودکش حملوں کااسلام سےکوئی تعلق نہیں،وزیراعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں مغرب پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ انتہا پسندی اور خود کش حملوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ملائیشیا کے تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیز سے خطاب مزید پڑھیں

5e39028784c5e

کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت خواہ ہیں، وزیراعظم

پتراجایا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت خواہ ہیں اور یہ غلط تاثرتھا کہ کوالالمپور کانفرنس سے مسلم امہ تقسیم ہوجائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیئن وزیراعظم مہاتیرمحمد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا مزید پڑھیں

1580786361

کل یوم یکجہتی کشمیر منانے کیلئے تیاریاں بھرپوراندازمیں جاری

کل (بدھ) یوم یکجہتی کشمیر منانے کیلئے تیاریاں بھرپوراندازمیں جاری ہیں ۔ یہ دن منانے کا مقصد مظلوم کشمیری عوام کی حالت زار اجاگر کرنا اور اس دیرینہ تنازع سے متعلق عالمی برادری کو اس کی ذمہ داریوں کی یاددہانی مزید پڑھیں

brt new

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات سے روک دیا

سلام آباد —  پاکستان میں سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو خیبر پختونخوا میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی کی تکمیل مزید پڑھیں

1580702793

وزیراعظم ملائیشیا کے2 روزہ دورے پر آج کوالالمپور روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کے دو روزہ دورے پر آج (پیر) کوالالمپور روانہ ہورہے ہیں۔وہ یہ دورہ اپنے ملائیشیا کے ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر کررہے ہیں۔کابینہ کے ارکان اور سینئر عہدیداران سمیت اعلی سطح کا ایک وفد مزید پڑھیں

19415641871580631308

ملک گزشتہ حکومتوں سے ورثے میں ملنے والے بڑے اقتصادی بحران سے نکل چکا ہے ، وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے اقدامات کی بدولت ملک گزشتہ حکومتوں کی طرف سے ورثے میں ملنے والے بڑے اقتصادی بحرانوں سے نکل آیا ہے اور معیشت اب مستحکم ہے۔  ترکی کے خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

Chinese FM Spokesperson

دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے-چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کا ٹوئیٹ پاکستان اور دوسرےملکوں کا شکریہ ادا کیا

یجنگ: چین نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔  چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کوروناوائرس کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے، پاکستان، مزید پڑھیں

222

بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، دشمن کی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کے باعث 45 سالہ شخص مزید پڑھیں

1973443 imm 1580535808 550 640x480 1

پاکستان میں داخل ہونے کے لیے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم پُر کرنا لازمی قرار

کراچی: پاکستان میں داخل ہونے کے لیے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم پُر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ مزید پڑھیں

1580483466

وزیراعظم نے احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ افتتاح کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے جمعے کے روز اسلام آباد میں باضابطہ طور پر احساس کفالت پروگرام کا آغاز کیا جس کا مقصد ملک بھر میں سترلاکھ مستحق ترین خواتین کو تین مرحلوں میں مالی طور پر بااختیار بنانا ہے تقریب مزید پڑھیں