Pakistan PM Imran Khan

وزیراعظم کی بنیادی اشیائے ضرورت کی قمتیں ہر صورت کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس,کھانے پینے کی اشیاء کی سستے نرخوں فراہمی پر غور.حفیظ شیخ، حماد اظہر جہانگیر ترین ، شہباز گل اور ثانیہ نشتر شریک
علی زیدی اور چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹور کی بھی شرکت
اجلاس میں عوامی ریلیف کے لئے اہم فیصلے۔

وزیراعظم کی بنیادی اشیائے ضروریہ کی قمتیں ہر صورت کم کرنے کی ہدایت۔آٹا ،گھی، چینی، چاول اور دالوں کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بھی اہم اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹو ر کے چیئر مین کی کارکردگی کو سراہا۔

مزید دیکھیں :   مستونگ روڈ پر زوردار دھماکہ، 47 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی