دھماکے

ایران : قاسم سلیمانی کی قبر کے قریب دھماکے‘100سے زائد جاں بحق

ویب ڈیسک :ایران کے شہر کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کی قبر کے قریب 2 دھماکے‘ 100سے زائد افراد جاں بحق اور171 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آج چوتھی برسی کے موقع پر مزید پڑھیں

نیتن یاہو کی مقبولیت

غزہ جنگ سے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا

ویب ڈیسک: غزہ جنگ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے پاس اب صرف 15فیصد اسرائیلیوں کی حمایت باقی بچی ہے۔ اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کے تازہ سروے کے مطابق 85 مزید پڑھیں

متعدد بھارتی فوجی

حریت پسندوں کے حملوں میں متعدد بھارتی فوجی افسر ہلاک

ویب ڈیسک: پچھلے سال حریت پسندوں کے حملوں میں متعدد بھارتی فوجی افسر اور جواب ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے ایک سال میں بھارتی فوج نے معصوم کشمیریوں پر بے انتہا ظلم کیا۔ پچھلے مہینے دسمبر میں تین شہریوں مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے خطرہ

کوئی دہشتگرد گروپ اب اسرائیل کیلئے خطرہ نہیں، امریکہ

ویب ڈیسک: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ حماس کا اب کوئی مستقبل نہیں، کوئی دہشتگرد گروپ اب اسرائیل کیلئے خطرہ نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ اسرائیلی وزرا کا بیان اشتعال انگیز اورغیرذمہ دارانہ ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی مخالفت میں بھارت اور افغان ایک زبان بولنے لگے

ویب ڈیسک: پاکستان کی مخالفت میں بھارت روایتی کردار ادا کرتے ہوئے افغانوں کی بھی حمایت کرنےلگا۔ اس پر مستزادیہ کہ اس بھارتی پروپیگنڈا کو مزید تقویت دینے میں بھارتی ذرائع ابلاغ بھی ان کے شانہ بشانہ ہے۔ ان کی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کیخلاف جنگ

فلسطینیوں کیخلاف جنگ امریکی ہتھیاروں کیساتھ لڑی جا رہی ہے، امریکی سینیٹر

ویب ڈیسک: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کیخلاف جنگ امریکی ہتھیاروں کیساتھ لڑی جا رہی ہے. فلسطین میں معصوم شہریوں کیخلاف اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر تنقید کرتے ہوئے امریکی سینیٹر مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی کی صدر

ہارورڈ یونیورسٹی کی صدر کلاڈین گے صیہونیت مخالف الزامات پر مستعفی

ویب ڈیسک: امریکہ کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی کی صدر کلاڈین گے صیہونیت مخالف الزامات پر مستعفی ہو گئیں. امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کی صدر کلاڈین گے صیہونی مخالفت کے بارے میں اپنے بیانات پر شدید تنقید کے سامنے بے بس ہو مزید پڑھیں

بحری بیڑہ ہٹانے کا فیصل

مشرق وسطی کی بگڑتی صورتحال، امریکہ کا بحری بیڑہ ہٹانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امریکا نے بحیرہ روم سے اپنا جنگی بحری بیڑہ ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا کے مطابق امریکا جلد یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ کو بحیرہ روم کے پانیوں سے مزید پڑھیں

انخلا کا اعلان

اسرائیل کا غزہ سے فوجیوں کے بڑے پیمانے پر انخلا کا اعلان

ویب ڈیسک: اسرائیل نے غزہ سے اپنے ہزاروں فوجیوں کے انخلا کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ سے اپنے پانچ بریگیڈز پر مشتمل ہزاروں فوجیوں کو واپس بلانا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

زلزلہ کے جھٹکے

نیویارک، روز ویلٹ جزیرہ میں دھماکہ اور زلزلہ کے جھٹکے

ویب ڈیسک: امریکی شہر نیویارک کے روز ویلٹ جزیرے میں دھماکہ اور زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے بعد فائر فائٹرز نے ایمرجنسی ریسپانس پروٹوکول شروع کر دیا۔ دھماکہ اور عمارت کے جھٹکوں کی اطلاع کے بعد روز مزید پڑھیں

جاپان زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، علاقہ خالی کرانے کا حکم

ویب ڈیسک: جاپان میں گزشتہ روز آنے والے زلزلہ نے تباہی مچا دی، وسطی جاپان کے اِشی کاوا پریفیکچر میں سالِ نو کے موقع پر آنے والے زلزلے کے بعد سے تاحال امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس ہولناک زلزلہ سے مزید پڑھیں

لبنان میں ڈرون حملہ

اسرائیل کا لبنان میں ڈرون حملہ، حماس کے سینئر رہنما شہید

ویب ڈیسک :اسرائیلی فوج کا لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے دفتر پر ڈرون حملہ ‘حماس کے سینئر رہنما شہید دو ساتھیوں سمیت ہوگئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملہ جنوبی بیروت میں واقع حماس مزید پڑھیں