غزہ، اسرائیلی افواج کی 29 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیلی افواج کے مابین جاری جنگ میں مزید تیزی آ گئی۔ خان یونس میں اسرائیلی افواج اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کے درمیان شدید زمینی لڑائی جاری ہے۔ اس دوران کئی اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے ہیں مزید پڑھیں

ہلاکتوں کی تعداد 24

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

ویب ڈیسک: جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔ 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد 149 آفٹر شاکس ریکارڈ کئے گئے۔ زلزلے کے بعد جاری کی جانیوالی سونامی وارننگ کو سونامی ایڈوائزری میں تبدیل کر دیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

برطانوی اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں

ویب ڈیسک: ویب ڈیسک: برطانوی اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق غیرملکی طلباء اپنی فیملیز کو برطانیہ نہیں لاسکیں گے۔ واضح رہے وزٹ ویزا قوانین میں ترمیم کے بعد برطانوی اسٹوڈنٹ مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں

دنیا بھر میں نئے سال کے آغاز پر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں نئے سال کے آغاز پر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کیا گیا اور بے گناہ فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں۔ امریکا میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، واشنگٹن، نیویارک اور بوسٹن میں فلسطینی پرچم مزید پڑھیں

غزہ کے تین کیمپوں

غزہ کے تین کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، 180فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ کے تین کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 180فلسطینی شہید ہوگئے. میڈیا کے مطابق نئے سال بھی اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری ہے۔ غزہ کے تین کیمپوں جبالیا، مغازی، نصیرات پر اسرائیلی طیاروں مزید پڑھیں

واپسی کا سلسلہ جاری

ایران سے بھی غیر قانونی افغانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک :پاکستان کی طرح ایران کی جانب سے بھی غیر قانونی افغان باشندوں کو واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ، گزشتہ تین مہینوں میں ایران اور پاکستان نے تقریباً 850,000 افغان شہریوں کو واپس بھجوایا ہے۔ ایران میں 50 مزید پڑھیں

فرانکوئز بیٹنکورٹ میئرز 100 بلین ڈالر کمانے والی پہلی خاتون

ویب ڈیسک: لوریئل کا شمار دنیا کی مشہور کاسمیٹک برانڈ میں ہوتا ہے ، اس کی وارث فرانکوئز بیٹنکورٹ میئرز دنیا بھر میں 100 بلین ڈالر کی مالک بننے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کے سابق سی ای او سٹیو بالمر کی گھر بیٹھے ریکارڈ کمائی

ویب ڈیسک: دنیا بھر کے امیر لوگوں میں مائیکرو سافٹ کے سابق سی ای او سٹیو بالمر کا نام بھی لیا جانے لگاہے، اب مائیکرو سافٹ انہیں گھر بیٹھے کچھ نہ کرتے ہوئے بھی سالانہ 1 بلین ڈالر ادا کرے مزید پڑھیں

پابندی عائد

علی گیلانی کی تحریک حریت جموں و کشمیر پر پابندی عائد

ویب ڈیسک :مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیرکے مرحوم رہنما سید علی گیلانی کی جماعت تحریک حریت جموں وکشمیر کوغیرقانونی قراردیتے ہوئے پابندی عائد کردی ۔ اس سلسلے میں وزیر داخلہ امیت ساہ نے الزام لگایا ہے کہ تنظیم مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ دائر کر دیا

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائِیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ جنوبی افریقہ نے اس سلسلے میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں اسرائیل مزید پڑھیں

کانگریس نظرانداز کر کے جوبائیڈن اسرائیل کو ہتھیار فروخت کر سکے گا؟

ویب ڈیسک: فلسطین کے خلاف اسرائیل کی جانب سے جاری خونیں واردات اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ ایسے میں ایک بار پھر جوبائیڈن اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنے کا تہیہ کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

نئے سال کے آغاز پر

نئے سال کے آغاز پر اسرائیل کی غزہ پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی اسرائیلی فورسز نے غزہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کو گزشتہ ڈھائی مہینوں سے جہاں اسرائیلی جارحیت کا سامنا رہا وہیں مزید پڑھیں

اسرائیل میں بلدیاتی

اسرائیل میں بلدیاتی انتخابات 27فروری تک ملتوی

ویب ڈیسک: اسرائیل میں آئندہ سال کے پہلے ماہ ہونیوالے ملک گیر بلدیاتی انتخابات کو27 فروری 2024 تک ملتوی کر دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی کابینہ نے اتوار کو متفقہ طور پر جنوری کے آخر میں ہونے مزید پڑھیں