غزہ ،اسرائیلی افواج کی بربریت، مزید 150فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری سے24گھنٹوں میں150فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ایک دن میں 286 افراد زخمی ہوئے جبکہ شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار 822 ہوگئی ہے۔ فلسطینی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہوکی ہٹ دھرمی:غزہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک :غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار‘ یرغمال اسرائیلیوں کی واپسی اور حماس کے خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل مزید پڑھیں

سابق امام شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری میں مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید

ویب ڈیسک :غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں شیخ یوسف کے گھر کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

ویزا مفت انٹری

برطانیہ کا متعدد مسلم ممالک کیلئے ویزا مفت انٹری سروس کا اعلان

ویب ڈیسک: برطانیہ نے سالِ نو 2024 کے لیے متعدد مسلم ممالک کے لیے مفت ویزا انٹری سروس کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نئی ویزہ پالیسی کے تحت خلیجی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سعودی عرب، متحدہ مزید پڑھیں

سالِ نو کا آغاز

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سالِ نو کا آغاز‘شاندار آتشبازی

ویب ڈیسک :دنیا بھر میں سب سے پہلے سال نو کا باقاعدہ آغاز نیوزی لینڈ اور پھر چند لمحوں بعد آسٹریلیا سے ہوا۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں شاندار آتش بازی سے سال نو کا استقبال کیا گیاآکلینڈ کے معروف مزید پڑھیں

ویزا فری انٹری

برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت کا اعلان

ویب ڈیسک: برطانیہ نے متعدد مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ بحرین، کویت، عمان اور سعودی عرب سے برطانیہ آنے والوں کو الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن کی ضرورت ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

روس کے سرحدی علاقے

روس کے سرحدی علاقے پر یوکرین کا فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: جوابی کاروائی کرتے ہوئے یوکرین نے بھی روس کے سرحدی علاقے بلگورود میں فضائی حملہ کر دیا جس میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدی علاقے بلگورود میں یوکرین نے مزید پڑھیں

اسرائیلی اسپیشل فورسز

القسام بریگیڈز نے اسرائیلی اسپیشل فورسز کے 20 اہلکار مار ڈالے

ویب ڈیسک: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی اسپیشل فورسز کے 20 اہلکار مارنے کا دعوی کیا ہے. تفصیلات کے مطابق غزہ میں تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی اسرائیلی فوج سے جھڑپیں جاری ہیں، زمینی آپریشن کے دوران اسرائیلی مزید پڑھیں

رہائشی علاقوں پر بمباری

اسرائیلی جارحیت، رہائشی علاقوں پر بمباری سے مزید 165 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیل کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری سے مزید 165 فلسطینی شہید ہوگئے، اب تک شہدا کی مجموعی تعداد 21 ہزار 600 سے تجاوز کرگئی۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل نے وسط دسمبر تک غزہ کے رہائشی مزید پڑھیں

غزہ پر کنٹرول کا منصوبہ

اسرائیلی وزیراعظم کا پھر سے غزہ پر کنٹرول کا منصوبہ

ویب ڈیسک: حماس کے ڈر سے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کی سرحد پر اسرائیلی قبضے کے پرانے منصوبے پر ایک بار پھر عمل درآمد کا فیصلہ کر لیا۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کا مزید پڑھیں

غزہ میں وبائی امراض پھوٹ پڑے،لاکھوں افرادسانس کی بیماری کاشکار

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے باعث وبائی امراض پھوٹ پڑے۔ اس حوالے سے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بھی خطرے کا الارم بجا دیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم گیبریس کا کہنا مزید پڑھیں

دنیا کی آبادی

2023،دنیا کی آبادی میں 7٫5 کروڑ کا اضافہ ہوا، امریکی مردم شماری بیورو

ویب ڈیسک: امریکی مردم شماری بیورو کے مطابق 2023 میں دنیا کی آبادی میں ساڑھے سات کروڑ کا غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مردم شماری بیورو کی جانب سے جمعرات کو جاری کئے گئے اعداد مزید پڑھیں

عالمی عدالت سے رجوع

جنوبی افریقا کی اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع

ویب ڈیسک: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کر لیا ہے۔ جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانےکی درخواست کی ہے۔ عالمی عدالت انصاف مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان

یو این کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے قرارداد منظور

ویب ڈیسک: یو ان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے قرارداد منظور کر لی گئی. امریکہ نے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے حمایت کی جبکہ قرارداد کی حمایت میں سلامتی کونسل کے 13 مزید پڑھیں

اسلحے کی فروخت کی منظوری

امریکی صدر کی اسرائیل کیلئے اسلحے کی فروخت کی منظوری

ویب ڈیسک: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے اور اسرائیل کی جانب سے وحشیانہ حملے جاری رکھنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن نے ہنگامی بنیادوں پر اسرائیل کو مزید اسلحے کی فروخت کی منظوری دیدی۔ اسرائیل کو اسلحہ فروخت مزید پڑھیں