Screen Shot 2021 01 07 at 11.57.16 AM

پشاور: ایل آر ایچ کے نرسنگ ہاسٹل میں گیس لیکج کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک(پشاور): لیڈی ریڈنگ ہسپتال نرسنگ ہاسٹل کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی۔
ریسکیو١١٢٢ کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ : قتل اور خودکشی کے واقعات میں 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق