6

قومی اسمبلی کا اجلاس احسن انداز میں چلانے کیلئے حکومت اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ ختم

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کا اجلاس احسن انداز میں چلانے کیلئے حکومت اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ ختم، زرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کو منانے میں ناکام رہی، سوموار کو حکومت اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا۔

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 73 ہزار کی حد عبور