ویب ڈیسک (پشاور)ملاکنڈ ڈویژن اور بالائی علاقوں میں میں تعلیمی ادارے اب 15 فروری سے کھلیں گے ،سیکرٹری محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
پہلے سرمائی علاقوں میں31 جنوری تک چھٹیاں دی گئی تھی ۔
جاری کردہاعلامیہ کے مطابق چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ صوبے میں سخت سردی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔