sha wali

پشاور:اندرون شہرمیں جنازہ گاہ میدان جنگ بن گیا

ویب ڈیسک (پشاور)پشاوراندرون شہرمیں جنازہ گاہ میدان جنگ بن گیا ،شاہ ولی قتال میں مارکیٹ کے ٹھکیدار اورعلاقہ مکینوں میں لڑائی ہوئی۔

اوقاف نے جنازہ گاہ پر مارکیٹ قائم کرکے لیز پر دیا ہےاہل علاقہ عدالت سے اسٹے آرڈرلے چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کو وفاق سے فنڈز کی فراہمی شروع، مشیر خزانہ نے تصدیق کر دی

اسٹے دکھانے پر مارکیٹ میں موجود افراد مشتعل ہوگئے، علاقہ مکینوں کو دھکے دیکرمارکیٹ سےنکالنےکی کوشش کی،پولیس نے ہاتھاپائی کرنے والے افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پر حملہ آور ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

جبکہ علاقہ مکینوں نے ایس پی سٹی کو بھی درخواست دیدی ہے۔