ڈاکٹر سرتاج علی نِرم کورونا ویکسینیشن سینٹر کے فوکل پرسن مقرر

ویب ڈیسک: ڈاکٹر سرتاج علی نِرم کورونا ویکسینیشن سینٹر کے فوکل پرسن مقرر، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن نے فوکل پرسن تعیناتی کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا، ڈاکٹر سرتاج علی اس سے قبل قرنطینہ سینٹر کے بھی فوکل پرسن رہ چکے ہیں.

مزید پڑھیں:  بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15فیصد اضافے کا امکان