ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 158 نئے کورونا کے کیسز رپورٹ، رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کی متاثرہ افراد کی تعداد 688338 ہوگئی ہے، صوبے میں کورونا سے 4افراد جاں بحق ہوئے ہیں، کورونا سے اموات کی تعداد 1952ہوگئی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں 154افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں، صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 63953ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments