amir haider khan hoti

وزیر قانون کی تمام باتوں کا علم ہونے کے باوجود عمران خان نے کیوں سلطان محمود کو وزارت دی۔ امیر ہوتی

ویب ڈیسک (پشاور): امیر ہوتی نے کہا کہ وزیر قانون کی تمام باتوں کا علم ہونے کے باوجود عمران خان نے کیوں سلطان محمود کو وزارت دی، اس وقت کے وزیر اعلی اور سپیکر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ ہے، جن جن کے نام آئے ہے سب کو عہدوں سے ہٹایا جائے، اور پھر انکوائری کی جائے، پیسے لینے کے لئے عجیب عجیب موقف اختیار کیے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسے کیلئے وزیراعلیٰ متحرک، ہر حلقے سے 500کارکن لیجانے کی ہدایت