reema

اداکارہ ریما نےامریکا میں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوزلگوالی

ویب ڈیسک : پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما نے امریکا میں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔

امریکا میں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لینے کے بعد اداکارہ ریما نے لوگوں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ ویکسین سے نہ گھبرائیں۔

ریما نے لوگوں کو ہدایت کی کہ کورونا ویکسین لگوائیں، اپنی اور دوسروں کی جان بچائیں۔

۔خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ ریما خان نے 19 جنوری کو کورونا وائرس کی پہلی ویکسین لگوائی تھی