سوڈان : سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک پر دارالحکومت خرطوم میں قاتلانہ حملے ہوا ۔جسکہ نتیجے میں وہ بال بال بچ گئے ،عبداللہ حمد وک کوبعد میں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔