ویب ڈیسک (اسلام آباد)تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں تحریک انصاف کے لیے میں نے ہمیشہ دل و جان سے محنت کی ہے۔
انہوں ننے کہا کہ میں کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھا، آج بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہوں۔