5b319cd11f856

سید یوسف رضا گیلانی کی فتح عمران خان پر عدم اعتماد ہے-قائد حزب اختلاف شہباز شریف

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سید یوسف رضا گیلانی کو مبارک

اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو پی ڈی ایم کی کامیابی کی مبارک دیتا ہوں، پی ڈی ایم کی قیادت اور رہنما بھی مبارک کے مستحق ہیں جنہوں نے اس ضمن میں بھرپور کردار ادا کیا.سید یوسف رضا گیلانی کی فتح عمران خان پر عدم اعتماد ہے.

مزید پڑھیں:  سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیاگیا

ان کا کہنا تھا کہ ملک اور عوام کی معیشت تباہ کرنے اور آٹا چینی ووٹ چور قوم اور خود اپنی جماعت کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں، ایوان بالا میں حکومتی نمائندے کی شکست وفاق پاکستان کا عمران خان پر عدم اعتماد ہے.

مزید پڑھیں:  سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی