mukaram terrorist

سوات: کانجو میں ہلاک ہونیوالے دہشت گرد مکرم پر حکومت کی جانب سے ایک کروڑ روپے انعام مقرر تھا

ویب ڈیسک (سوات): کانجو میں سیکورٹی فورسز مقابلہ میں ہلاک ہونیوالے دہشت گرد مکرم پر حکومت کے جانب سے ایک کروڑ روپے انعام مقرر تھا، ذرائع کے مطابق مقابلے میں زخمی دہشت گرد نثار پر تیس لاکھ کا انعام مقرر ہے، آج سوات کا نجو میں سیکورٹی فورسز کا دونوں کے ساتھ مقابلہ ہوا تھا، مقابلے میں دہشت گرد مکرم ہلاک اور دو رہگیر جاں بحق ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان