Untitled 1 233

مردان:سندھ اسمبلی کے اراکین کے وفد کا ڈبلیو ایس ایس سی ایم کا دورہ

ویب ڈیسک (مردان): سندھ اسمبلی کے اراکین کے وفد کا ڈبلیو ایس ایس سی ایم کا دورہ، وفد میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے اراکین شامل، وفد کا کچرے سے نامیاتی کھاد بنانے والے پراجیکٹ کا معائنہ، پوری دنیا کو کچرے کو تلف کرنے جیسے چینلجز کا سامنا ہے، کچرے کو کارآمد بنا کر ہم معیشت کو سہارا دے سکتے ہیں.

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد پر کشیدگی، سخت گولہ باری تیسرے روز بھی جاری
مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپوراورپیسکو چیف لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری کرنےپرمتفق

سی ای او نے بریفینگ دی کہ کمپنی روزانہ 160 ٹن کچرا تلف اور 5 ٹن سے نامیاتی کھاد بناتی ہے، کچرے سے نامیاتی کھاد بنانے والا منصوبہ صوبے کا پہلا منصوبہ ہے۔