Untitled 1 250

سوات:مالم جبہ روڈ پر پک آپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری. ایک شخص، دو زخمی

ویب ڈیسک (سوات):مالم جبہ روڈ پر پک آپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں ایک شخص جاں بحق ، دو افراد زخمی،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی