لوئردیر:ختم بخاری شریف کی روح پرور تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک(لوئردیر)ولی کنڈو کے مقام پر ختم بخاری شریف کی روح پرور تقریب کا انعقاد ہوا۔

زرائع کے مطابق ڈیڑھ سو سے زیادہ خواتین طالبات نے حفظ،ناظرہ اور درس نظامی کی تکمیل کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

مزید پڑھیں:  ہنگو: موٹر کار اورٹرک کے درمیان تصادم میں 2خواتین جاں بحق

مقررین کا کہنا تھا کہ ملکی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدات کی حفاظت کے لئے ملکی اداروں کے سنگ کھڑے ہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان