جانی خیل کی عوام کا دامی پل کے مقام پرڈیرے

ویب ڈیسک(بنوں) جانی خیل کے عوام نے دامی پل کے مقام پر ڈیرے جما دئیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مزاکرات کا عمل رات دیر تک جاری رہا ،وزیر اطلاعات ابھی کمشنر آفس میں مزاکرات کے حوالے سے پریس بریفنگ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ہنگو: موٹر کار اورٹرک کے درمیان تصادم میں 2خواتین جاں بحق
مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا

دھرنے کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی ہوگئی جبکہ نیٹ سروس معطل ، چیف جسٹس کا دورہ بھی منسوخ ہوگیا۔