جنوبی وزیرستان:ٹرانسپورٹ یونین کاپہیہ جام ہڑتال دوسرے روزمیں داخل

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)ٹرانسپورٹ یونین کا اپنے مطالبات بارے پہیہ جام ہڑتال دوسرے روزمیں داخل، مظاہرین نےسینکڑوں بڑے ٹرک وانا گومل روڈ پر کھڑے کرکےداخلی و خارجی راستے احتجاجا بند کردیئے.

مزید پڑھیں:  اسلام کے مارگلہ پہاڑوں پر لگی آگ ہوا کے ساتھ شدت اختیار کر گئی

مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں ہونگے احتجاج جارہیگا۔

ٹرانسپورٹ یونین کے مطابق وانا گومل روڈ محفوظ کرنا، نذرآتش گاڑی کو معاوضہ دینااور کچھ روز قبل اغواء ہونیوالے گاڑی بازیاب کرائی جائیں.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملے کی تردید کردی

تا ہم ضلعی انتظامیہ کیساتھ تاحال مزکرات کامیاب نہ ہوسکیں۔