ہری پور:پانچ روزہ انسدادپولیو،180000بچوں کوقطرے پلانے کاہدف

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور میں پانچ روزہ پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔180000بچوں کو قطرے پلائے جائیں گےتین تحصیلوں میں 848پولیوٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔

دیگر اضلاع کی طرح ہری پور میں بھی پانچ روزہ پولیو مہم میں ایک لاکھ اسی ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جارہے ہیں ۔تمام تر انتظامات مکمل اس سلسلہ میں ڈی سی اورEDOہیلتھ سیف اللہ خالد نے پلان ترتیب دیا جسکے مطابق ضلع کی تینوں تحصیلوں ااور 45 یونین کونسلوں میں 848موبائل ٹیموں کے ساتھ 5سال سے کم 180000بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کیلئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہری پورکاشف زولفقارکی جانب سے ان تمام848 پولیو ٹیموں کومکمل سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے اس سلسلے میں700پولیس اہلکار پولیو ٹیموں کے ساتھ سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینگے تمام تھانوں میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پولیس کی جانب سے بھی ڈیوٹیاں لگائیں گئیں ہیں اور کسی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہری پور میں ڈاکٹرز پیرا میڈیکس،ریسکیو١١٢٢،ایدھی سمیت تمام اداروں کو بھی الرٹ کیا گیا ہے۔ 5سال سےکم عمر کے 180000بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کیلئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہری پورکاشف زولفقارکی جانب سے ان تمام848پولیو ٹیموں کومکمل سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے اس سلسلے میں700پولیس اہلکار پولیو ٹیموں کے ساتھ سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینگے ۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں پاکستانیوں کیساتھ کیا جانیوالا سلوک قابل مذمت ہے، مولانا نسیم علی شاہ

تمام تھانوں میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے پولیس کی جانب سے بھی ڈیوٹیاں لگائیں گئیں ہیں اور کسی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہری پور میں ڈاکٹرز پیرا میڈیکس ریسکیو1122ایدھی سمیت تمام اداروں کو بھی الرٹ کیا گیا ہے