جمرود:انسدادِ پولیومہم،موٹرسائیکل سواری پرپابندی عائد

ویب ڈیسک(جمرود) انسدادِ پولیو مہم سیکورٹی کے سخت انتظامات ،موٹرسائیکل سواری پرپابندی عائد کر دی گئی۔

محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتے تک انسدادِ پولیو مہم جاری رہیگی سیکورٹی کے لیے 1150 پولیس اہلکاروں کوتعینات کیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملے کی تردید کردی

ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کو فل پروف سیکیورٹی دے رہے ہیں ،موٹر سائیکل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پردرجنوں موٹر سائیکل کو حراست میں لیے گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا