ٹانک: ریلی اور ایک جگہ پر زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی۔ ڈپٹی کمشنر

ویب ڈیسک (ٹانک): کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسسیز کے باعث ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر میں عوامی و سیاسی اجتماعات، ریلی اور ایک جگہ پر زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج