سوات: پانچ روزہ پولیو کمپین پول پروف سیکورٹی انتظامات کے ساتھ شروع

ویب ڈیسک (سوات):ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش نے کہا کہ سوات میں پانچ روزہ پولیو کمپین پول پروف سیکورٹی انتظامات کے ساتھ شروع ہوگئی، ضلع بھر میں پولیو کمپین کے 1763 ٹیموں کے ساتھ 385 ایریا انچارج، 24 ڈسٹرکٹ مانیٹر، 05 ایکسٹرنل مانیٹرز کو سیکورٹی فراہم کی گئی ہیں، پولیو کمپین کے 1763 ٹیموں کے لئے 3300 پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام احسن اقدام ہے، زاہد چن زیب