چارسدہ:جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ۔ یک شخص ہلاک

ویب ڈیسک (چارسدہ):چارسدہ کے علاقے ڈھیری زرداد میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، فریقین آپس میں چچازاد بھائی ہے، نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل۔

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان