پشاور: ٹرانسپورٹرزنےحکومتی فیصلوں کوہوا میں اڑادیا،اڈوں میں مسافروں کا جم غفیر

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور ٹرانسپورٹرز نے حکومتی فیصلوں کو ہوا میں اڑا دیا،سرکاری اڈے کی بندش کے باوجود پرائیویٹ اڈے متحرک ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  ایل آر ایچ کو جاری سرکاری ادویات کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف

حکومت نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ اتوار کو پابندی عائد کی تھی ،پابندی کے باوجود اڈوں میں مسافروں کا جم غفیرنظر آریا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز

حکومتی مشینری کی آنکھوں کے نیچے ٹرانسپورٹر گاڑیاں چلانے لگے ،ضلعی انتظامیہ افسران بھی ٹرانسپورٹرز کو نہ روک سکے۔