خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہو نےکا امکان.محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے شروع ہو نےکا امکان،بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا، تیز ہواؤں ،بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات،کسان خصوصی طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کریں، سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں, پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کی نامزدگی سے سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے