رمضان کے دوران صوبائی وزرا کی طرف سے مارکیٹوں اور سستا بازاروں کے دوروں کا شیڈول تیار

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کے زیرصدارت رمضان المبارک کے حوالے سے اجلاس، رمضان کے دوران صوبائی وزرا کی طرف سے مارکیٹوں اور سستا بازاروں کے دوروں کا شیڈول تیار، وزراء اپنے اپنے حلقوں اور اضلاع میں باقاعدگی سے مارکیٹس اور سستا بازاروں کا دورہ کرکے وزیر اعلی کو باقاعدہ رپورٹ پیش کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کرغزستان میں پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے