آئی جی خیبر پختونخوا بھی ٹک ٹاک سے متاثر

ویب ڈیسک (پشاور): آئی جی خیبر پختونخوا بھی ٹک ٹاک سے متاثر، آئی جی ڈاکٹر ثناءاللہ عباس ی بھی ٹک ٹاک سٹار بن گئے، آئی جی خیبر پختونخوا کی کالے چشموں کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 20 روپے میں 120 گرام روٹی، صوبائی حکومت کا نیا حکم نامہ جاری