679836 5195538 lrh akhbar

پشاور:ایل آر ایچ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 296 ہو گئی

ویب ڈیسک (پشاور) ایل آر ایچ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 296 ہو گئی ہے۔ ترجمان محمد عاصم کے مطابق آئی سی یو میں داخل مریضوں کی تعداد 15ہے۔ داخل مریضوں میں 234 پازیٹیو ہیں۔

مزید پڑھیں:  آٹا مزید سستا، 300 روپے کی کمی کے ساتھ 20 کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا

انہوں نے کہا کہ ایل آر ایچ کے کورونا کمپلیکس میں بیڈز کی تعداد،338 کر دی گئی ہے۔ ہسپتال اور حکومت عوام کی ہر ممکن مدد کررہی ہے عوام بھی احتیاط کر کے اس وبا کو پھیلنے سے روکنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق