download 1 56

باجوڑ:سستابازارکےنام پرلگائےگئےسٹال میں اشیاءخوردونوش کافقدان

ویب ڈیسک(باجوڑ)سستابازارکےنام پرلگائےگئےسٹال میں اشیاءخوردونوش کافقدان، سستا بازار کے نام پر حکومت مذاق پر اتر آئی ہےپورے سٹال میں دو کلو سے زائد کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ بازارسٹال کوآبادی سےدوردرازمقام پرلگایاگیا ہےتاکہ لوگوں کی رسائی نہ ہو۔

مزید پڑھیں:  کرم، چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

سستا بازارکی تعینات اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکار خود اپنا مذاق اڑاتے رہے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد جیل میں خواندگی پروگرام کی تکمیل کے بعد اسناد کی تقسیم

عوامی حلقے کا کہنا ہے کہ حکومت سادہ لوح عوام سے مذاق بند کریں۔