مردان:ایم ایم سی میں کورونا سے آج 6 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): ایم ایم سی میں کورونا سے آج 6 مریض جاں بحق ہوگئے، ایم ایم سی مرنے والے میں 5 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، ایم ایم سی میں داخل مریضوں میں 91 کے ٹیسٹ پازیٹیو ہیں، ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 181 ہے، داخل مریضوں میں 65 مشتبہ جبکہ 25 کے ٹیسٹ نیگیٹیو ہیں، ایم ایم سی سے 11 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو بھیج دیئے گئے، ایم ایم سی میں آج 25 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان