جنوبی وزیرستان:پولیس کا زلی خیل قبیلےکےسرکردہ مشران کیخلاف کریک ڈاؤن،3افراد گرفتار

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان):جنوبی وزیرستان میں پولیس نےزلی خیل قبیلے کے سرکردہ مشران کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے3افراد کوگرفتارکرلیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق قومی لشکر نے علاقہ سپین میں ایمبولینس جلائی تھی جسکے پاداش میں کاروائی کی. زلی خیل قبیلے کے سرکردہ عمائدین پر آیف آئی آر درج ہے.3افراد گرفتار کرکے مزید عمائدین کیخلاف چھاپے جاری ہیں.

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی
مزید پڑھیں:  نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام احسن اقدام ہے، زاہد چن زیب

زلی خیل مشران کے مطابق ایمبولینس قومی تنازعہ کیوجہ سے نذرآتش کی تھی انہوں نے کہا کہ مشران کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔