رستم: چینہ میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ،اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک(مردان)رستم میں کورونا کے وار جاری چینہ میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اعلامیہ کے مطابق پلوڈھیری کے گاوں چینہ میں کورونا کے 12 کیسز رپورٹ ہونے پر سمارٹ لاک ڈاون نافذ کرلیاگیا۔متاثرہ علاقہ میں 14 دن تک ہرقسم نقل حرکت پر پابندی ہوگی اور روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی اور جراثیم کش سپرے کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج