نوشہرہ: پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ. ایک اہلکار زخمی

ویب ڈیسک (نوشہرہ): نوشہرہ کے علاقے تھانہ اکوڑاخٹک میں پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ، فائرنگ سے ایک اہلکار شدید زخمی، زخمی ہونے والا کی شناخت کانسٹیبل ابراہیم کے نام سے ہوئی، نامعلوم افراد نے فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب زخمی کانسٹیبل کو ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کر دیا.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج