بنوں:سینئرقانون دان ظفراللہ خان کورونا سےانتقال کرگئے

ویب ڈیسک(بنوں)کورانا وائرس کی تیسری لہر کے بڑھتےہوئے وار،بنوں کے سینئر قانون دان ظفر اللہ خان ایڈووکیٹ کورونا سےانتقال کرگئے۔

مزید پڑھیں:  ہنگو: موٹر کار اورٹرک کے درمیان تصادم میں 2خواتین جاں بحق

ذرائع کے مطابق ظفر اللہ ایڈووکیٹ پشاور میں وینٹی لیٹر پر تھے۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں پاکستانیوں کیساتھ کیا جانیوالا سلوک قابل مذمت ہے، مولانا نسیم علی شاہ

ظفر اللہ خان ایڈووکیٹ کےانتقال پر بنوں کے وکلاء برادری نے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔