چارسدہ:کورونا کے وار جاری مزید 3افراد دم توڑ گئے

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے تین مریض جاں بحق ہوگئے۔

ڈی ایچ او نے کہا کہ ایک ہی روز میں 84 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،مثبت کیسزکی تعداد 352 ہوگئی۔
ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا ،ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ذرائع کے مطابق چارسدہ کے ہسپتالوں میں 80 تک کورونا کے مریض داخل ہیں،اب تک41 افراد صحت یاب ہوئےہیں۔

مزید پڑھیں:  ریئل اسٹیٹ سیکٹر بھی آئی ایم ایف کے ریڈار پر آ گیا

محکمہ صحت چارسدہ کا کہنا ہے کہ عوام ماسک پہننے کو لازمی بنا کر دیگر احتیاطی تدابیر کو اپنائیں۔